اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ویتنام اور سری لنکا کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد بھی اس سفر میں ایرانی اسپیکر علی لاریجانی کے ہمراہ ہوگا۔
........
/169